Welcome to the Pakistan's Largest Web Portal on Agriculture, Livestock, Poultry, Fisheries, Dairy, Wildlife, Environment. Send your news, articles, activity reports etc.. to   pakissan2002@yahoo.com

 

Urdu News


گلاب، جوار و تل کے کاشت کاروں کیلئے ہدایات


اسلام آباد ( نیوز ویوز سروس) محکمہ زراعت نے گلاب کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ موسم گرما میں فصل پر خصوصی توجہ دیں۔ چارے کے کاشتکار مارچ میں کاشتہ جوار کی فصل کی دوسری کٹائی پھول نکلنے سے پہلے مکمل کر لیں ورنہ نقصان ہو سکتا ہے جبکہ زرعی ماہرین نے تل کے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ تل کی کاشت کیلئے ایسی زمین جس میں پانی جذب کرنے اور نمی برقرار رکھنے کی صلاحیت کا انتخاب کریں۔


 

Home About Us News Articles Rates Gallery Links Directory Events Business Downloads Contact

Disclaimer: Copy Rights 2008-10. All rights are reserved to The Veterinary News & Views [weekly]

Powered by DataLink International 0321-6681663